مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْبِدَعِ وَالْأَهْوَاءِ] · حديث 896
896 - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِعَائِشَةَ: «يَا عَائِشَةُ، إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دَيْنَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا - هُمْ أَصْحَابُ الْبِدَعِ وَأَصْحَابُ الْأَهْوَاءِ، لَيْسَ لَهُمْ تَوْبَةٌ، أَنَا مِنْهُمْ بَرِيءٌ، وَهُمْ مِنِّي بُرَآءُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ بَقِيَّةُ وَمُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، وَكِلَاهُمَا ضَعِيفٌ.
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا :" اے عائشہ ! بیشک وہ لوگ جنہوں نے اپنے دین میں فرقہ بندی اختیار کی ، اور وہ مختلف گروہوں میں تقسیم ہو گئے وہ بدعت کی پیروی کرنے والے اور نفسانی خواہشات کے پیرو کا ر لوگ تھے ، ان کے لئے تو بہ کی گنجائش نہیں ہے، میں ان سے لا تعلق ہوں اور وہ مجھے سے لا تعلق ہیں "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ، بقیہ اور مجاہد بن سعید ہیں اور یہ دونوں ضعیف ہیں ۔
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › A chapter on innovation and fancy] · Hadith 896
