مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ: حَيْثُمَا وَجَدْتَ خَيْرًا فَأَقِمْ] · حديث 6298
6298 - عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الْبِلَادُ بِلَادُ اللَّهِ وَالْعِبَادُ عِبَادُ اللَّهِ فَحَيْثُمَا أَصَبْتَ خَيْرًا فَأَقِمْ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفر مایا:’’تمام شہر اللہ کے شہر ہیں اور تمام بندے اللہ کے بندے ہیں جہاں تمہیں بھلائی (یعنی رزق )ملے تم وہاں مقیم ہو جاؤ‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک جماعت ایسی ہے جن سے میں واقف نہیں ہوں ۔
الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ،
Hadith 6298
