مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَسِّ اللِّحْيَةِ فِي الصَّلَاةِ] · حديث 2463
2463 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «كَانَ يَمَسُّ لِحْيَتَهُ فِي الصَّلَاةِ غَيْرَ عَبِثٍ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ مِنْ وَلَدِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نماز کے دوران عبث طور کے بغیر داڑھی کو چھو لیتے تھے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن عبداللہ ہے، جو حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد میں سے ہے اور وہ "ضعیف " ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 2463
