مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ باب · حديث 5370
5370 - وَعَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَرَغَ مِنْ تَلْبِيَتِهِ سَأَلَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ مَغْفِرَتَهُ وَرِضْوَانَهُ وَاسْتَعْتَقَهُ مِنَ النَّارِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ، وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَضَعَّفَهُ خَلْقٌ.
حضرت خزیمہ بن ثابتؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ جب تلبیہ پڑھ کر فارغ ہوتے تھے تو اللہ تعالیٰ سے اس کی مغفرت اس کی رضامندی اور جہنم سے بچاؤ کی دعامانگتے تھے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی صالح بن محمد بن زائدہ ہے ‘جسے امام احمد نے ’’ثقہ‘‘ قرار دیا ہے ‘اور ایک مخلوق نے (یعنی کئی افراد نے )اسے ضعیف کہا ہے۔
فِيهِ صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ، وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَضَعَّفَهُ خَلْقٌ. ← رِضْوَانَهُ وَاسْتَعْتَقَهُ مِنَ النَّارِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، ← «كَانَ النَّبِيُّ إِذَا فَرَغَ مِنْ تَلْبِيَتِهِ سَأَلَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ مَغْفِرَتَهُ ← خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ
Hadith 5370
