مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ لَا يُقَالُ: زَرَعْتُ] · حديث 6593
6593 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: زَرَعْتُ؛ وَلَكِنْ لِيَقُلْ: حَرَثْتُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مُسْلِمٍ الْجَرْمِيُّ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلى الله عليہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’تم میں سے کوئی ایک شخص یہ ہر گز نہ کہے: کہ میں نے زراعت کی، بلکہ اُسے یہ کہنا چاہیے کہ میں نے کھیتی باڑی کی‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور امام بزارنے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی مسلم بن ابو مسلم جرمی ہے، میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 6593
