مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ يَجْهَرُ بِالْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ النَّهَارِ] · حديث 2698
2698 - عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: «قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ هَا هُنَا قَوْمًا يَجْهَرُونَ بِالْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ النَّهَارِ؟ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " أَفَلَا تَرْمُونَهُمْ بِالْبَعْرِ؟» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ الْوَازِعُ بْنُ نَافِعٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! یہاں کچھ لوگ ایسے ہیں جو دن کی نماز میں بلند آواز میں تلاوت کرتے ہیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان لوگوں سے فرمایا کیا تم لوگوں نے انہیں مینگنیاں نہیں ماریں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی وازع بن نافع ہے اور وہ متروک ہے ۔
قِيلَ ← أَبِي أَيُّوبَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on those who recite out loud in the daytime prayer] · Hadith 2698
