مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ [بَابُ الِاسْتِثْنَاءِ فِي الْيَمِينِ] · حديث 6927
6927 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «وَاللَّهِ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا ". ثُمَّ قَالَ: " إِنْ شَاءَ اللَّهُ ". ثُمَّ قَالَ: وَاللَّهِ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا ". ثُمَّ قَالَ: " إِنْ شَاءَ اللَّهُ ". ثُمَّ قَالَ: " وَاللَّهِ لَأَغْزُوَنَّ قَرَيْشًا ". ثُمَّ قَالَ: " إِنْ شَاءَ اللَّهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى بِنَحْوِهِ.
حضرت عبداللہ بن عباس یہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’ اللہ کی قسم! میں قریش کے ساتھ ضرور جنگ کروں گا پھر آپ نے فرمایا: ان شاء الله پھر آپ نے فرمایا: اللہ کی قسم میں قریش کے ساتھ ضرور جنگ کروں گا، پھر آپ نے فرمایا: ان شاء اللہ پھر آپ نے فرمایا: اللہ کی قسم! میں قریش کے ساتھ ضرور جنگ کروں گا پھر آپ نے فرمایا: ان شاء الله‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں امام ابویعلیٰ نے یہ روایت اس کی مانند نقل کی ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 6927
