مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ مَا يَفْعَلُ بِمَا فَضَلَ مِنْ وُضُوئِهِ] · حديث 1108
1108 - «عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَوَضَّأَ مِنْ إِنَاءٍ عَلَى نَهْرٍ، فَلَمَّا فَرَغَ أَفْرَغَ فَضْلَهُ فِي النَّهْرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، اخْتَلَطَ وَتُرِكَ حَدِيثُهُ لِاخْتِلَاطِهِ.
حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہر کے کنارے ایک برتن کے ذریعے وضو کیا ' جب آپ فارغ ہوئے ' توآپ نے بچا ہوا پانی نہر میں ڈال دیا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ' اس کی سند میں ایک راوی ابو بکر بن ابو مریم وہ اختلاط کا شکار ہو گیا تھا ' اس کے اختلاط کا شکارہونے کی وجہ سے اس کی حدیث کو تر ک کر دیا گیا۔
أَبِي الدَّرْدَاءِ،
Hadith 1108
