مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الْإِكْثَارِ مِنَ الصَّلَاةِ] · حديث 3551
3551 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: إِنَّكَ مَا كُنْتَ فِي صَلَاةٍ فَإِنَّكَ تَقْرَعُ بَابَ الْمَلِكِ، وَمَنْ يُكْثِرُ قَرْعَ بَابِ الْمَلِكِ يُوشِكُ أَنْ يُفْتَحَ لَهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود علیہ فرماتے ہیں: جب تک تم نماز کی حالت میں ہوتے ہو تو تم بادشاہ کے دروازے کو کھٹکھٹا رہے ہوتے ہو اور جوشخص بادشاہ کے دروازے کو بکثرت کھٹکھٹاتا رہتا ہے تو آخر کار وہ دروازہ اس کے لئے کھول دیا جا تا ہے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کے رجال "صحیح " کے رجال ہیں۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Hadith 3551
