مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يَخْرِقْ صَوْمَهُ] · حديث 5013
5013 - عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَنْ صَامَ يَوْمًا لَمْ يَخْرِقْهُ كُتِبَ لَهُ عَشْرُ حَسَنَاتٍ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَبُو جَنَابٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ ; وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
حضرت براء بن عازب ؓروایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا:’’جوشخص ایک دن روزہ رکھے اور اسے پھاڑے نہیں اس کے لئے دس نیکیاں نوٹ کی جائیں گی‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابو جناب ہے ‘اور وہ ثقہ ہے‘ لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
Hadith 5013
