مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوُضُوءِ] · حديث 1161
1161 عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّهُ دَعَا بِمَاءٍ، فَتَوَضَّأَ عِنْدَ الْمَقَاعِدِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، ثُمَّ قَالَ لِأَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: هَلْ رَأَيْتُمْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَعَلَ هَذَا؟ قَالُوا: نَعَمْ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَحَدِيثُ عُثْمَانَ فِي الصَّحِيحِ، وَرِجَالُ هَذَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے : انہوں نے پانی منگوایا اور "مقاعد" کے پاس وضو کرتے ہوئے اعضاء کو تین ' تین مرتبہ دھویا' پھر انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب سے دریافت کیا: کیا آپ لوگوں نے اللہ کے رسول کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ انہوں نے جواب دیا : جی ہاں! یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ' حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول حدیث "صحیح" میں مذکور ہے اور اس روایت کے رجال "صحیح" کے رجال ہیں۔
نَعَمْ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَحَدِيثُ عُثْمَانَ فِي الصَّحِيحِ، وَرِجَالُ هَذَا رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← لِأَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ هَلْ رَأَيْتُمْ رَسُولَ اللَّهِ فَعَلَ هَذَا؟ ← عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّهُ دَعَا بِمَاءٍ، فَتَوَضَّأَ عِنْدَ الْمَقَاعِدِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، ثُمَّ
Hadith 1161
