مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ الصَّدَقَةِ بِجَمِيعِ الْمَالِ] · حديث 4629
4629 - عَنْ جَرِيرٍ قَالَ: «لَمَّا رَآنِي النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا أَمْسِكُ مَالًا إِنَّمَا أُنْفِقُهُ قَالَ لِي: " يَا جَرِيرُ، لَا عَلَيْكَ أَنْ تُمْسِكَ عَلَيْكَ مَالَكَ، فَإِنَّ لِهَذَا الْأَمْرِ مُدَّةً». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ملاحظہ فرمایا کہ میں نے کوئی مال نہیں رکھا میں نے اسے خرچ کر دیا ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اے جریر!تم پر کوئی حرج نہیں ہو گا اگر تم اپنامال اپنے پاس رکھو کیونکہ اس معاملے کی مدت ہے (یعنی ابھی زندگی باقی ہے)۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن عبد الغفار ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
«لَمَّا رَآنِي النَّبِيُّ لَا أَمْسِكُ مَالًا إِنَّمَا أُنْفِقُهُ ← جَرِيرٌ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter of charity with all money] · Hadith 4629
