مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابُ صَيْدِ الْكَلْبِ] · حديث 6020
6020 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ فَأَكَلَ الصَّيْدَ فَلَا تَأْكُلْ، فَإِنَّمَا أَمْسَكَ عَلَى نَفْسِهِ، وَإِذَا أَرْسَلْتَهُ فَقَتَلَ، وَلَمْ يَأْكُلْ فَكُلْ، فَإِنَّمَا أَمْسَكَ عَلَى صَاحِبِهِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: ”جب تم اپنے کتے کو چھوڑ واوروہ شکار کو کھالے تو تم اس شکارکو نہ کھاؤ کیونکہ اس نے یہ شکاراپنے لئے کیا ہوگا‘ اور جب تم اسے چھوڑ واوروہ شکارکو مار دے اور اس نے خوداس میں سے نہ کھا یا ہو تو تم اس شکار کو کھالو کیونکہ وہ شکاراس نے اپنےآقا کے لئے کیا ہوگا‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 6020
