مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابٌ فِي التَّحْمِيلِ] · حديث 5314
5314 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا حَمَّلْتُمْ فَأَخِّرُوا الْحِمْلَ ; فَإِنَّ الرِّجْلَ مُوثَقَةٌ وَالْيَدَ مُعَلَّقَةٌ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ وَثَّقَهُ شُعْبَةُ وَالثَّوْرِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت ابو ہریرہؓ نبی اکرم ﷺکا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:’’ جب تم سامان لا دوتو سامان کو پیچھے رکھو کیونکہ پاؤں بندھا ہوا ہوتا ہے ‘اور ہاتھ معلق ہوتا ہے‘‘۔’’جب تم سامان لا دوتو سامان کو پیچھے رکھو کیونکہ پاؤں بندھا ہوا ہوتا ہے اور ہاتھ معلق ہوتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے اورامام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی قیس بن ربیع ہے جسے شعبہ اور ثوری نے ’’ثقہ‘‘ قراردیا ہے اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › Section in loading] · Hadith 5314
