مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ صَلَّى بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ] · حديث 1913
1913 - عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ وَعَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدُ صَلَّوْا بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ. قَالَ سُفْيَانُ: كَفَتْهُمْ إِقَامَةُ الْمِصْرِ، وَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ فِي رِوَايَةٍ أُخْرَى: إِقَامَةُ الْمِصْرِ تَكْفِي. رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ لَمْ يَسْمَعْ مِنِ ابْنِ مَسْعُودٍ.
ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور علقمہ اور اسود اذان اور اقامت کے بغیر نمازادا کر لیتے تھے ، سفیان کہتے ہیں : ان لوگوں کے لئے شہر کی اقامت کفایت کر جاتی تھی ایک روایت کے مطابق حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: شہر کی اقامت کفایت کر جاتی ہے ۔ یہ دونوں روایات امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہیں ابراہیم نخعی نامی راوی نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے ۔
سُفْيَانُ: «كَفَتْهُمْ إِقَامَةُ الْمِصْرِ» ← إِبرَاهِيمَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، وعلقمة وَالأَسْوَدَ صَلَّوْا بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلاَ إِقَامَةٍ.
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter about one who prays without the adhan and without the iqama] · Hadith 1913
