مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ زَكَاةِ أَمْوَالِ الْأَيْتَامِ] · حديث 4359
4359 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «اتَّجِرُوا فِي أَمْوَالِ الْيَتَامَى لَا تَأْكُلُهَا الزَّكَاةُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَأَخْبَرَنِي سَيِّدِي وَشَيْخِي أَنَّ إِسْنَادَهُ صَحِيحٌ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا:’’ یتیموں کے اموال کوتجارت میں استعمال کرو کہیں، ز کوٰۃ انہیں کھانہ(یعنی ختم نہ کر دے)‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، انہوں نے بات بیان کی ہے۔ میرے سردار اور میرے استاد نے مجھے یہ بات بتائی ہے: اس کی سند صحیح ہے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Hadith 4359
