مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْقَرْضِ] · حديث 6620
6620 - عَنْ أَبِي أُمَامَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَأْتِيَ أَخَاهُ فَيَسْأَلَهُ قَرْضًا، وَهُوَ يَجِدُ فَيَمْنَعُهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ الْحَنَفِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلى الله عليہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں: ’’بندے کے لئے یہ مناسب نہیں ہے کہ جب وہ اپنے بھائی کے پاس آئے اور وہ اس سے قرض مانگے اور اس کے پاس گنجائش بھی موجود ہو، تو پھر وہ اُسے نہ د ے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی جعفر بن زبیر حنفی ہے اور وہ متروک ہے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Hadith 6620
