مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ باب · حديث 6251
6251 - وَعَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «اتَّخِذِي غَنَمًا يَا أُمَّ هَانِئٍ، فَإِنَّهَا تَغْدُو بِخَيْرٍ وَتَرُوحُ بِخَيْرٍ» ". قُلْتُ: رَوَى لَهَا ابْنُ مَاجَهْ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ.
سیّدہ اُمّ ہانی رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: اے اُمّ ہانی ! تم بکریاں رکھو کیونکہ صبح کے وقت بھی بھلائی لے کے آتی ہیں اور شام کے وقت بھی بھلائی لے کے آتی ہیں ۔(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: )میں یہ کہتا ہوں: امام ابن ماجہ نے سیّدہ اُمّ ہانی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے ایک حدیث روایت کی ہے‘جواس کے علاوہ ہے۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبدالرحمن بن ابور بیعہ ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں۔
فِيهِ مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ. ← تَرُوحُ بِخَيْرٍ» قُلْتُ: رَوَى لَهَا ابْنُ مَاجَهْ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، ← لَهَا رَسُولُ اللَّهِ «اتَّخِذِي غَنَمًا يَا أُمَّ هَانِئٍ، فَإِنَّهَا تَغْدُو بِخَيْرٍ ← أُمِّ هَانِئٍ
Hadith 6251
