مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ مَا نُهِيَ عَنْ صِيَامِهِ مِنْ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ وَغَيْرِهَا] · حديث 5233
5233 - عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: «أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُنَادِيَ أَيَّامَ مِنًى: " أَنَّهَا أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ. وَلَا صَوْمَ فِيهَا ". يَعْنِي أَيَّامَ التَّشْرِيقِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ.
حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے مجھے یہ حکم دیا کہ ایام منیٰ میں یہ اعلان کر دوں کہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں ان میں روزہ نہیں رکھا جائےگا ۔ ( راوی بیان کرتے ہیں: )ان کی مرادا یام تشریق تھے۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔
سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter on what is forbidden from fasting from the days of the sunrise and other days] · Hadith 5233
