مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابُ الْحَثِّ عَلَى الْحَجِّ] · حديث 5255
5255 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَمْتِعُوا بِهَذَا الْبَيْتِ، فَقَدْ هُدِمَ مَرَّتَيْنِ، وَيُرْفَعُ فِي الثَّالِثَةِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر ؓروایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفر مایا: ’’اس گھر سے نفع حاصل کر وا سے دومرتبہ منہدم کیا گیا ہے ‘اور تیسری مرتبہ اٹھالیا جائے گا‘‘ ۔ یہ روایت امام بزارنے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ‘اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 5255
