مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ رَدِّ مَنْ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي] · حديث 2296
2296 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «بَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي إِذْ جَاءَتْ شَاةٌ تَسْعَى بَيْنَ يَدَيْهِ فَسَاعَاهَا حَتَّى أَلْزَقَ بَطْنَهُ بِالْحَائِطِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ: عَمْرُو بْنُ حَكَّامٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ. وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فِي بَابِ الدُّنُوِّ مِنَ السُّتْرَةِ وَهُوَ حَدِيثٌ صَحِيحٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ، وَأَحَادِيثُ فِي هَذَا الْبَابِ الَّذِي قَبْلَ هَذَا.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نماز ادا کر رہے تھے اسی دوران ایک بکری آئی وہ آپ کے آگے سے گزرنے لگی تو نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے اسے ایسا کرنے سے روکا یہاں تک کہ آپ نے اپنا پیٹ دیوار کے ساتھ لگا دیا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن حکام ہے، اور وہ ضعیف ہے، اس سے پہلے حضرت عبداللہ بن عمرو س رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول حدیث سترہ کے قریب ہونے سے متعلق باب میں گزر چکی ہیں۔
«بَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ يُصَلِّي ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 2296
