مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي مَقَامِ الِاثْنَيْنِ خَلْفَ الْإِمَامِ] · حديث 2527
2527 - عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: «مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَقُومَ الرَّجُلُ وَخَلْفَهُ رَجُلَانِ وَخَلْفَهُمَا امْرَأَةٌ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ الْحَارِثُ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: سنت یہ ہے آدمی (یعنی امام) کھڑا ہو اس سے پیچھے دو آدمی کھڑے ہوں، ا ن دونوں کے پیچھے ایک عورت کھڑی ہو۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حارث ہے، اور وہ "ضعیف" ہے۔
عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › A door in the place of the two behind the imam] · Hadith 2527
