مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ صِفَةِ الرُّكُوعِ] · حديث 2737
2737 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا رَكَعَ اسْتَوَى فَلَوْ صُبَّ عَلَى ظَهْرِهِ الْمَاءُ لَاسْتَقَرَّ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَأَبُو يَعْلَى وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب رکوع میں جاتے تھے تو ( کمر کو ) بالکل سیدھا رکھتے تھے یہاں تک کہ اگر آپ کی پشت پر پانی ڈالی دیا جاتا تو وہ ٹھہرا رہتا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابو یعلیٰ ہے ، اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 2737
