مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ أَعْطَاهُ أَهْلُ الشِّرْكِ أَرْضًا] · حديث 6780
6780 - عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَنَحَهُ الْمُشْرِكُونَ أَرْضًا فَلَا أَرْضَ لَهُ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ الْوَزِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخَوْلَانِيُّ ضَعَّفَهُ قَالَ ابْنُ حَزْمٍ: مُنْكَرُ الْحَدِيثِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ جس شخص کو مشرکین عطیہ کے طور پر زمین دے دیں، تو وہ زمین اُس کی نہیں ہوگی"۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی وز یر بن عبدالله خولانی ہے، جسے۔ انہوں نے ضعیف قراردیا ہے، ابن حزم کہتے ہیں : یہ منکر الحدیث ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،
Hadith 6780
