مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ بَابُ أَخْذِ الزَّكَاةِ مِنَ الْعَطَاءِ] · حديث 4362
4362 - عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ، «عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ يُعْطِينَا الْعَطَاءَ ثُمَّ يَأْخُذُ زَكَاتَهُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا هُبَيْرَةَ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
ہبیرہ بن مریم نے، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات بیان کی ہے: وہ ہمیں تنخواہ دیتے تھے، اور پھر اس کی زکوٰۃ وصول کر لیتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں، صرف ہبیرہ نامی راوی کا معاملہ مختلف ہے،اور وہ ثقہ ہے۔
ابْنِ مَسْعُودٍ، ← هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ،
Hadith 4362
