مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ صَلَّى وَبَيْنَ يَدَيْهِ أَحَدٌ] · حديث 2304
2304 - عَنْ عَلِيٍّ: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي إِلَى رَجُلٍ فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ الصَّلَاةَ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي قَدْ صَلَّيْتُ وَأَنْتَ تَنْظُرُ إِلَيَّ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ عَبْدُ الْأَعْلَى التَّغْلِبِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کو دوسرے کی طرف رخ کر کے نماز ادا کر رہا تھا تو نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے اسے ہدایت کی کہ وہ اپنی نماز کو دہرائے اس شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم! میں نماز ادا کر رہا تھا اور آپ مجھے ملاحظہ فرما رہے تھے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبد الا علیٰ تغلبی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
عَلِيٍّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › A section in which one prays and has someone between them] · Hadith 2304
