مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ باب · حديث 4465
4465 - وَفِي رِوَايَةٍ: سَأَلْتُ أَبَا أُمَامَةَ وَذَكَرْتُ لَهُ عُمَّالَ الصَّدَقَةِ فَقَالَ: الصَّدَقَةُ حَقٌّ، وَعُمَّالُهَا فِي النَّارِ ; لِقَوْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ قَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ، وَقَدْ وُثِّقَ، وَجَهْمٌ لَا يُعْرَفُ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: میں نے حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا، میں نے زکٰوة کی وصولی کے اہلکاروں کا ذکر کیا، تو انہوں نے فرمایا: زکٰوة حق ہے ،اور اس کی (ناحق) وصولی کرنے والے جہنم میں جائیں گے، یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے ثابت ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ،اس کی سند میں ایک راوی قزعہ بن سوید ہے، جس کے بارے میں بہت زیادہ کام کیا گیا ہے ،اس کی توثیق بھی کی گئی ہے ،اورجہم نامی راوی معروف نہیں ہے۔
فِيهِ قَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ، وَقَدْ وُثِّقَ، وَجَهْمٌ لَا يُعْرَفُ. ← الصَّدَقَةُ حَقٌّ، وَعُمَّالُهَا فِي النَّارِ لِقَوْلِ رَسُولِ اللَّهِ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، ← وَفِي رِوَايَةٍ: سَأَلْتُ أَبَا أُمَامَةَ وَذَكَرْتُ لَهُ عُمَّالَ الصَّدَقَةِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Chapter · Hadith 4465
