مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ باب · حديث 6104
6104 - وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: " «إِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو غَالِبٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا موجود ہو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابو غالب ہے اور وہ ثقہ ہے اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
فِيهِ أَبُو غَالِبٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَفِيهِ كَلَامٌ. ← «إِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ» رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، ← اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Hadith 6104
