مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَا يَفْعَلُ عِنْدَ عَدَمِ السِّوَاكِ] · حديث 2577
2577 - عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الْأَصَابِعُ تُجْزِي مَجْزَى السِّوَاكِ إِذَا لَمْ يَكُنْ سِوَاكٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَكَثِيرٌ ضَعِيفٌ، وَقَدْ حَسَّنَ التِّرْمِذِيُّ حَدِيثَهُ.
حضرت کثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف مزنی نے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کی ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " انگلیاں مسواک کی جگہ کفایت کر جاتی ہیں ، جب مسواک نہ ہو، یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے کثیر نامی راوی " ضعیف " ہے امام ترمذی نے اس کی نقل کردہ حدیث کو حسن قرار دیا ہے ۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيُّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter: What should be done when not using the plumber) · Hadith 2577
