مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ النَّهْيِ عَنِ التَّلَقِّي وَبَيْعِ الْحَاضِرِ] · حديث 6365
6365 - عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «نَهَى أَنْ تُتَلَقَّى الْأَجْلَابُ حَتَّى تَبْلُغَ الْأَسْوَاقَ أَوْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَفِي الْأَوْسَطِ: بَيْعُ الْحَاضِرِ لِلْبَادِ فَقَطْ. وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ مِثْلَ أَحْمَدَ.
حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ سامان سے ( منڈی تک پہنچنے سے پہلے ہی) مل لیا جائے جب تک وہ بازار تک نہیں پہنچ جا تا‘یا یہ کہ شہری شخص دیہاتی کے لئے کوئی چیز فروخت کرے ۔یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے معجم اوسط میں ۔ انہوں نے صرف یہ نقل کیا ہے کہ شہری شخص دیہاتی ہے کے لئے کوئی چیز فروخت نہ کرے۔ یہ روایت امام بزار نے امام احمد کی ما نندنقل کی ہے۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter forbidding receiving and selling the present] · Hadith 6365
