مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ] · حديث 5171
5171 - عَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فِي غَيْرِ رَمَضَانَ بَعُدَ مِنَ النَّارِ مِائَةَ عَامٍ سَيْرَ الْمُضْمَرِ الْجَوَادِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ زَبَّانُ بْنُ فَائِدٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت معاذ بن انسؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے ارشادفرمایا:’’جوشخص رمضان کے علاوہ اللہ کی راہ میں ایک دن روز ہ رکھتا ہے وہ جہنم سے ایک سوسال کی مسافت جتنا دور ہو جا تاہے‘ جسے کوئی تربیت یافتہ گھوڑا(ایک سوسال میں طے کرتا ہے )‘‘۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی زبان بن فائد ہے‘ جس کے بارے میں بہت زیادہ کلام کیا گیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
معاذ بن أَنس.
Hadith 5171
