مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِي الْحَمَامِ] · حديث 6262
6262 - عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: «جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَشْكُو إِلَيْهِ الْوَحْشَةَ فَأَمَرَهُ أَنْ يَتَّخِذَ زَوْجَ حَمَامٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ الصَّلْتُ بْنُ الْحَجَّاجِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے آپ کےسامنے دہشت ( تنہائی )کی شکایت کی‘ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے یہ حکم دیا کہ وہ کبوتر رکھ لے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی صلت بن حجاج ہے اور وہ ضعیف ہے۔
«جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ يَشْكُو إِلَيْهِ الْوَحْشَةَ، فَأَمَرَهُ ← عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ
Hadith 6262
