مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ] · حديث 2719
2719 - عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «أَسْوَأُ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ مِنْ صَلَاتِهِ " قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ يَسْرِقُ مِنْ صَلَاتِهِ؟ قَالَ: " لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا، أَوْ لَا يُقِيمُ صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَلَا فِي السُّجُودِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " لوگوں میں سب سے برا چور وہ ہے ، جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے لوگوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! وہ اپنی زندگی کی چوری کیسے کرتا ہے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : وہ اس کے رکوع اور سجود کو مکمل ادا نہیں کرتا ہے ( راوی کو شک یا شاید یہ الفاظ ہیں : ) وہ رکوع میں پشت کو سیدھا نہیں کرتا ہے اور سجود میں بھی نہیں کرتا ہے " ۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال " صحیح " کے رجال ہیں ۔
أَبِي قَتَادَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of what came in kneeling and prostration] · Hadith 2719
