مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي صِيَامِ الدَّهْرِ] · حديث 5162
5162 - عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ فِي الْجَنَّةِ غُرَفًا يُرَى ظَاهِرُهَا مِنْ بَاطِنِهَا، وَبَاطِنُهَا مِنْ ظَاهِرِهَا، أَعَدَّهَا اللَّهُ لِمَنْ أَطْعَمَ الطَّعَامَ، وَأَلَانَ الْكَلَامَ، وَتَابَعَ الصِّيَامَ، وَصَلَّى وَالنَّاسُ نِيَامٌ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، وَلِهَذَا الْحَدِيثِ طُرُقٌ تُذْكَرُ فِي مَوَاضِعِهَا إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
حضرت ابو مالک اشعری ؓروایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے ارشادفر مایا:’’بے شک جنت میں ایسے بالا خانے ہیں جن کا بیرونی حصہ اندر سے اوراندرونی حصہ باہر سے نظر آ تا ہے اللہ تعالیٰ نے یہ ان کے لئے تیار کیے ہیں جو کھانا کھلا تا ہے نرمی سے گفتگوکرتا ہے مسلسل روزے رکھتا ہے‘ اور اس وقت نفل( نماز ادا کر تا ہے‘ جب لوگ سور ہے ہوں‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال ثقہ ہیں اور اس حدیث کے مختلف طرق ہیں جن کا ذکر ان کے مخصوص مقام پر ہوگا اگر اللہ نے چاہا۔
أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ
Hadith 5162
