مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ بَابُ إِرْغَامِ الشَّيْطَانِ بِالصَّدَقَةِ] · حديث 4601
4601 - عَنْ بُرَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا يُخْرِجُ رَجُلٌ شَيْئًا مِنَ الصَّدَقَةِ حَتَّى يَفُكَّ عَنْهُ لَحْيَيْ سَبْعِينَ شَيْطَانًا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلى الله عليہ وسلم نے ارشاد فر مایا: ’’کوئی شخص صدقہ کے لئے جوبھی چیز نکالتا ہے، تو اس وقت تک نہیں نکالتا جب تک اسے 70 شیاطین کے جبڑوں میں سے کھینچ نہیں لیتا‘‘۔ یہ روایت امام احمد، امام ابزار اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
بُرَيْدَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Chapter of compelling Satan to give alms] · Hadith 4601
