مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ دُخُولِ الْكَافِرِ الْمَسْجِدَ] · حديث 2067
2067 - عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «قَدِمَ وَفْدُ ثَقِيفٍ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي رَمَضَانَ، فَضَرَبَ لَهُمْ قُبَّةً فِي الْمَسْجِدِ فَلَمَّا أَسْلَمُوا صَامُوا مَعَهُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ وَهُوَ مُدَلِّسٌ وَقَدْ عَنْعَنَهُ.
عطیہ بن سفیان بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ثقیف قبیلے کا وفد رمضان میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان لوگوں کے لئے مسجد میں خیمہ لگوا دیا جب ان لوگوں نے اسلام قبول کر لیا تو انہوں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ روزے رکھے ، یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن اسحاق ہے، اور وہ تدلیس کرنے والا ہے، اس نے اسے عنعنہ کے طور پر نقل کیا ہے ۔
فِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ وَهُوَ مُدَلِّسٌ وَقَدْ عَنْعَنَهُ. ← «قَدِمَ وَفْدُ ثَقِيفٍ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ← عَطِيَّةَ بْنِ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The Door of an Infidel entering the Mosque] · Hadith 2067
