مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ مَاتَ فِي أَحَدِ الْحَرَمَيْنِ] · حديث 3889
3889 - عَنْ سَلْمَانَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: «مَنْ مَاتَ فِي أَحَدِ الْحَرَمَيْنِ اسْتَوْجَبَ شَفَاعَتِي، وَكَانَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنَ الْآمَنِينَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْغَفُورِ بْنُ سَعِيدٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کر تے ہیں: ’’جو شخص حرمین میں سے کسی ایک جگہ انتقال کر جائےاس کے لئے میری شفاعت واجب ہو جائےگی‘ اوروہ شخص قیامت کے دن امن والے لوگوں میں سے ہوگا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالغفور بن سعید ہے‘ اور وہ متروک ہے ۔
النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← سَلْمَانَ
Hadith 3889
