مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابُ مَا تَجُوزُ بِهِ الذَّكَاةُ] · حديث 6034
6034 - عَنْ سَفِينَةَ «أَنَّ رَجُلًا أَشَاطَ نَاقَتَهُ بِجِذْلٍ فَسَأَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَمَرَهُمْ بِأَكْلِهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ.
حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص نے درخت کی جڑ ( یعنی لکڑی )کے ذریعے اپنی اونٹنی کوذ بح کر دیا‘ اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کو اس کا گوشت کھانے کا حکم دیا۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ۔
سَفِينَةَ «أَنَّ رَجُلًا أَشَاطَ نَاقَتَهُ بِجِذْلٍ فَسَأَلَ النَّبِيَّ فَأَمَرَهُمْ بِأَكْلِهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ.
Hadith 6034
