مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ [بَابُ: هَدَايَا الْأُمَرَاءِ] · حديث 7034
7034 - وَعَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «هَدَايَا الْعُمَّالِ غُلُولٌ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنِ الْحِجَازِيِّينَ، وَهِيَ ضَعِيفَةٌ.
حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: سرکاری اہلکاروں کو دیے جانے والے تحائف ،خیانت ہوتے ہیں۔یہ روایت امام بزارنے اسماعیل بن عیاش کی اہل حجاز سے نقل کردہ روایت کے طور پرنقل کی ہے اور یہ روایت ضعیف ہے۔
أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Rulings] › [Bab: gifts of wives] · Hadith 7034
