مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ دُعِيَ إِلَى الْحَاكِمِ فَامْتَنَعَ] · حديث 7019
7019 - وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ دُعِيَ إِلَى حَاكِمٍ مِنْ حُكَّامِ الْمُسْلِمِينَ فَلَمْ يَأْتِهِ فَهُوَ ظَالِمٌ» ". - أَوْ قَالَ: " «لَا حَقَّ لَهُ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ رَوْحُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ عَدِيٍّ.
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس شخص کو، کسی مسلمان حکمران کے پاس بلایا جائے ،اور وہ اس کے پاس نہ آئے ،تو وہ ظالم ہوگا‘‘ (راوی کوشک ہے شایدیہ الفاظ ہیں:) آپ نے فرمایا: اس کا کوئی حق نہیں ہوگا‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی روح بن عطاء بن ابو میمونہ ہے اور وہ ضعیف ہے ، ابن عدی نے اسے ثقہ قراردیاہے۔
عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Rulings] › Chapter about whomever was called to the ruler, and he refused] · Hadith 7019
