مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ] · حديث 3627
3627 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: «قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ قَرَأْتُ الْقُرْآنَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنْجِيلَ؟ قَالَ: " اقْرَأْ بِهَذَا لَيْلَةً وَهَذَا لَيْلَةً». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ عَتَّابُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَغَيْرُهُ.
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ! میں قرآن، تورات اور انجیل (ایک ساتھ) پڑھ لیا کروں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشادفرمایا: ایک کو ایک رات پڑھ لیا کرو دوسری کو دوسری رات رات پڑھ لیا کرو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایسے راوی ہیں جن سے میں واقف نہیں ہوں جیسے عتاب بن ابراہیم اور دیگر لوگ۔
قُلْتُ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلاَمٍ
Hadith 3627
