مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ بَابُ قِيَامِ رَمَضَانَ] · حديث 5015
5015 - عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " «مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ» ". [رَوَاهُ الْبَزَّارُ] وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُجَمِّعٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیّدہ عائشہ صدیقہؓ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ” جوشخص ایمان کی حالت میں ثواب کی امیدرکھتے ہوئے رمضان میں قیام کرتاہےاس کےگزشتہ گناہوں کی مغفرت ہوجاتی ہے‘‘۔یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن اسماعیل بن مجمع ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
عَائِشَةَ
Hadith 5015
