مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ الْبُكُورِ وَمَا فِيهِ مِنَ الْبَرَكَةِ] · حديث 6214
6214 - عَنْ عَلِيٍّ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي طَالِبٍ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا» ". رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ فِي زِيَادَاتِهِ، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا کی :”اے اللہ ! میری امت کےصبح کے کاموں میں برکت رکھ دے‘‘۔ یہ روایت عبداللہ بن احمد نے اپنی’’زیادات‘‘میں نقل کی ہے اور امام بزار نے نقل بھی نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن اسحاق ہے اور وہ ضعیف ہے۔
عَلِيٍّ يَعْنِي ابْنَ أَبِي طَالِبٍ
Hadith 6214
