مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي النَّصِيحَةِ] · حديث 289
289 - عَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " قَالَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: أَحَبُّ مَا يَعْبُدُنِي بِهِ عَبْدِي إِلَيَّ النُّصْحُ لِي». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زَحْرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، وَكِلَاهُمَا ضَعِيفٌ.
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرا بندہ جن طریقوں سے میری عبادت کرتا ہے، ان میں میرے نزدیک سب سے زیادہ پسند یدہ چیز یہ ہے کہ میری خیر خواہی کی جائے ( یعنی کسی کو میرا شریک قرار نہ دیا جائے) "۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں یہ مذکور ہے: کہ اسے عبید اللہ بن زحر نے علی بن زید کے حوالے سے نقل کیا ہے اور یہ دونوں راوی ضعیف ہیں۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Hadith 289
