مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابُ ذَكَاةِ الْجَنِينِ] · حديث 6046
6046 - عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، وَأَبِي أُمَامَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ بِشْرُ بْنُ عُمَارَةَ، وَقَدْ وُثِّقَ، وَفِيهِ ضَعْفٌ.
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفر مایا’’(جانور کے) پیٹ میں موجود بچے کو ذبح کرنا اس کی ماں کو ذبح کرنا ہی ہوگا‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی بشر بن عمارہ ہے اس کی تو ثیق کی گئی ہے اور اس میں ضعف پا یا جا تا ہے۔
أَبِي الدَّرْدَاءِ، وَأَبِي أُمَامَةَ،
Hadith 6046
