مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ تَقْبِيلِ الْمَيِّتِ] · حديث 4063
4063 - عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَبَّلَ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوحضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ (کی میت ) کو بوسہ دیتے ہوئےدیکھا ہے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ‘ اور اس کی سند حسن ہے ۔
«رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ قَبَّلَ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ. ← عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter on kissing the dead] · Hadith 4063
