مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْفَأْرَةِ وَالنَّجَاسَةِ تَقَعُ فِي الطَّعَامِ أَوِ الشَّرَابِ] · حديث 1589
1589 - عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ: «سَأَلْتُ جَابِرًا عَنِ الْفَأْرَةِ تَمُوتُ فِي الطَّعَامِ أَوِ الشَّرَابِ، أَأَطْعَمُهُ؟ قَالَ: لَا، زَجَرَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ ذَلِكَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
ابوز بیر بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے اس چوہے کے بارے میں دریافت کیا جو کھانے یا پینے کی چیز میں مر جاتا ہے کیا میں اس چیز کو کھا لوں؟ انہوں نے جواب دیا: نہیں ! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کیا ہے۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ،اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔
ذَلِكَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. ← لَا، زَجَرَ رَسُولُ اللَّهِ ← الْفَأْرَةِ تَمُوتُ فِي الطَّعَامِ أَوِ الشَّرَابِ، أَأَطْعَمُهُ؟ ← سَأَلْتُ جَابِرًا ← أَبِي الزُّبَيْرِ
Hadith 1589
