مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ السَّمَاحَةِ وَالسُّهُولَةِ وَحُسْنِ الْمُبَايَعَةِ] · حديث 6310
6310 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «اسْمَحْ يُسْمَحْ لَكَ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَغَيْرُهُ، وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:” تم نرمی کرو! تمہارے ساتھ نرمی کی جائےگی‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی مہدی بن جعفر ہے‘ جسے یحییٰ بن معین اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے اس میں ضعف پا یا جا تا ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 6310
