مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ ثَمَنِ الْكَلْبِ] · حديث 6421
6421 - عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ «نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ، وَقَالَ: " طُعْمَةٌ جَاهِلِيَّةٌ». قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا قَوْلَهُ: " طُعْمَةٌ جَاهِلِيَّةٌ ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ نے کتے کی قیمت سے منع کیا ہے آپ نے ارشادفرمایا ہے : یہ جاہلیت کی کمائی ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: )میں یہ کہتا ہوں : یہ روایت ’’صحیح‘‘ میں مذکور ہے تاہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ’’جاہلیت کی کمائی‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
ثَمَنِ الْكَلْبِ. ← النَّبِيِّ أَنَّهُ «نَهَى ← جَابِرٍ
Hadith 6421
