مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي السِّوَاكِ] · حديث 1113
1113 - عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ، مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، إِلَّا أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي بَكْرٍ.
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: "مسواک منہ کوصاف کرنے کا ذریعہ ہے اور پروردگار کو راضی کرنے کاباعث ہے"۔ یہ روایت امام احمد اور امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے اس کے رجال ثقہ ہیں' البتہ یہ پہلو ہے کہ عبداللہ بن محمد نامی راوی نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔
أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ:
Hadith 1113
